کسی
بھی مقدمہ میں خواہ اس کی
نوعیت دیوانی ہو یا فوجداری
ان کےفیصلوں کی نقول کے حصول
کا طریقہ کار مدعی ،مثتغیث،ڈگری
دار،مدعی علیہ یا ملزم کے
لیۓ عموماً مشکلات کا سبب
بنتا ہے اور بعض اوقات لاعلمی
کی بناء پر ان مقدمات کی
نقل حاصل کرنے کے لیےغیر
ضروری اخراجات کا سامنا بھی
کرنا پڑتا ہے مزید
پڑھیے
ایف
آئ آر درج کروانا کیوں ضروری
ہے
پولیس اسٹیشن میں ایف آئ
آر کے درج ہونے ے بعد ہی
پولیس کسی معاملے کی تحقیقات
کرنے کی مجاز ہوتی ہے ایف
آئ آر کون درج کرواسکتا ہے
آپ کے خلاف کسی جرم کا ارتکاب
کیا گیا ہو
آپ ایسے کسی قابل گرفت جرم
کے بارے میں جانتے ہوں
مزید
پڑھیے
Located
on the Ground Floor in
the new Civil Courts Building,
Ph: 022-9200333
Fax:
022-9200335 markaz@hydcourts.org